حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا عُمَرُ بْنُ شَيْبَةَ بْنِ قَارِظٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ الْبَهِيِّ مَوْلَى آلِ الزُّبَيْرِ، قَالَ: " صَحِبْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ مِنْ مَكَّةَ إِلَى الْمَدِينَةِ، فَكَانَ يُصَلِّي عَلَى رَاحِلَتِهِ إِلَى غَيْرِ الْقِبْلَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبدا للہ بہی مولی آل زبیر کہتے ہیں کہ میں مکہ سے لے کر مدینہ تک حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے ساتھ رہا، وہ اپنی سواری پر قبلے کے علاوہ کسی اور طرف رخ کرکے نماز پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8745]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8745، ترقيم محمد عوامة 8604)