أَنَسًا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ:" رَأَيْتُ أَنَسًا يُصَلِّي عَلَى حِمَارٍ يُومِئُ بِغَيْرِ الْقِبْلَةِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن سعید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو دیکھا کہ وہ اپنے حمار پر قبلے کے علاوہ کسی اور طرف رخ کرکے نماز پڑھ رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8744]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8744، ترقيم محمد عوامة 8603)