حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا يُونُسُ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ:" أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ:" حَتَّى يُسَلِّمَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اگر سلام پھیرنے سے پہلے وضو ٹوٹ گیا تو نماز مکمل نہیں ہوئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8704]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8704، ترقيم محمد عوامة 8564)