☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8524
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8524
حدیث نمبر: 8524 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ:" أَنَّ أَبَاهُ كَانَ يُشِيرُ بِإِصْبَعِهِ فِي الدُّعَاءِ، وَلَا يُحَرِّكُهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد دعا میں انگلی سے اشارہ کرتے تھے اور اسے حرکت نہیں دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8663]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8663، ترقيم محمد عوامة 8524)
پچھلی حدیث → (8523) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8525)