حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مِسْعَرٍ، عَنْ مَعْبَدِ بْنِ خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ، قَالَ:" كَانَ لَا يُزَادُ هَكَذَا" وَأَشَارَ بِإِصْبَعِهِ.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت معبد بن خالد فرماتے ہیں کہ حضرت قیس بن سعد اس سے زیادہ نہیں کیا کرتے تھے۔ یہ کہہ کر انہوں نے ایک انگلی سے اشارہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8664]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8664، ترقيم محمد عوامة 8525)