☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 8414
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 8414
حَدَّثَنَا وكيع، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، قَالَ: " كَتَبَ إِلَيْنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ فِي زَلْزَلَةٍ كَانَتْ بِالشَّامِ أَنِ اخْرُجُوا يَوْمَ الِاثْنَيْنِ مِنْ شَهْرِ كَذَا وَكَذَا، وَمَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يُخْرِجَ صَدَقَةً، فَلْيَفْعَلْ فَإِنَّ اللَّهَ تَعَالَى، قَالَ:" قَدْ أَفْلَحَ مَنْ تَزَكَّى وَذَكَرَ اسْمَ رَبِّهِ فَصَلَّى"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت جعفر بن برقان کہتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدا لعزیز نے ہمیں شام کے زلزلے کے بارے میں خط لکھا کہ فلاں مہینے دو سری تاریخ کو باہر نکلو اور جو تم میں سے صدقہ کرنے کی طاقت رکھتا ہو وہ صدقہ کرے۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: وہ شخص کامیاب ہوگیا جس نے پاکی حاصل کی اور اپنے رب کا نام لیا اور نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8550]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8550، ترقيم محمد عوامة 8414)
الحديث السابق → (8413) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (8415)