☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8269
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8269
حدیث نمبر: 8269 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ حَنْظَلَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْقَاسِمَ عَنِ الصَّلَاةِ مَعَ الْإِمَامِ بِعَرَفَةَ؟ قَالَ: صَلِّ بِصَلَاتِهِ"، قَالَ: وَسَأَلْتُ سَالِمًا، وَطَاوُسًا، فَقَالَا: مثل ذَلِكَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حنظلہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم سے عرفہ میں امام کے ساتھ نماز کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس کی نماز کے مطابق نماز پڑھو۔ میں نے اس بارے میں حضرت سالم اور حضرت طاوس سے سوال کیا تو انہوں نے بھی یہی فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8403]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8403، ترقيم محمد عوامة 8269)
پچھلی حدیث → (8268) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8270)