☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8267
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8267
حدیث نمبر: 8267 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: نُبِّئْتُ عَنِ الْقَاسِمِ، وَسَالِمٌ أَنَّهُمَا كَانَا يَقُولانِ: " أَهْلُ مَكَّةَ إِذَا خَرَجُوا إِلَى مِنًى ؛ قَصَرُوا"، قَالَ: وَكَانَ عَطَاءٌ، وَالزُّهْرِيُّ يَقُولَانِ: يُتِمُّونَ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سالم اور حضر ت قاسم فرمایا کرتے تھے کہ اہل مکہ جب منی کے لئے نکلیں گے تو قصر کریں گے۔ حضرت عطاء اور حضرت زہری فرمایا کرتے تھے کہ وہ پوری نماز پڑھیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8401]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8401، ترقيم محمد عوامة 8267)
پچھلی حدیث → (8266) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8268)