☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8264
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8264
حدیث نمبر: 8264 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا حَنْظَلَةُ، قَالَ: سَأَلْتُ الْقَاسِمَ، وَسَالِمًا، وَطَاوُسًا عَنِ الصَّلَاةِ بِمِنًى؟ فَقَالُوا: اقْصُرْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حنظلۃ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم، حضرت سالم اور حضرت طاوس سے منی کی نماز کے بارے میں سوال کیا توا نہوں نے فرمایا کہ وہاں قصر کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8398]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8398، ترقيم محمد عوامة 8264)
پچھلی حدیث → (8263) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8265)