☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8136
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8136
حدیث نمبر: 8136 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، وَابْنُ إِدْرِيسَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ:" كُنَّا لَا نَتَوَضَّأُ مِنْ مَوْطَأ، وَلَا نَكُفُّ شَعْرًا، وَلَا ثَوْبًا فِي الصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ ہم پاؤں رکھنے کی جگہ سے سے وضو نہیں کیا کرتے تھے اور نماز میں بالوں اور کپڑوں کو نہیں لپیٹتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8267]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8267، ترقيم محمد عوامة 8136)
پچھلی حدیث → (8135) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8137)