☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 8130
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 8130
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ دَخَلَ الْمَسْجِدَ فَإِذَا فِيهِ رَجُلٌ يُصَلِّي عَاقِصًا شَعْرَهُ، فَلَمَّا انْصَرَفَ، قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: " إِذَا صَلَّيْتَ، فَلَا تَعْقِصْ شَعْرَكَ ؛ فَإِنَّ شَعْرَكَ يَسْجُدُ مَعَكَ وَلَكَ بِكُلِّ شَعْرَةٍ أَجْرٌ، فَقَالَ الرَّجُلُ: إِنِّي أَخَافُ أَنْ يَتَتَرَّبَ، فَقَالَ: تَتْرِيبُهُ خَيْرٌ لَكَ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زید بن وہب فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ مسجد میں داخل ہوئے تو دیکھا کہ ایک آدمی بالوں کو باندھ کر نماز پڑھ رہا ہے، جب وہ نماز سے فارغ ہوا تو حضرت عبداللہ نے فرمایا کہ جب تم نماز پڑھو تو اپنے بالوں کی چوٹیاں نہ باندھو، کیونکہ تمہارے بال بھی تمہارے ساتھ سجدہ کرتے ہیں، اور تمہیں ہر بال کے سجدے کا ثواب ملتا ہے۔ ایک آدمی نے کہا کہ مجھے ڈر ہے کہ کہیں میرے بال تتر بتر نہ ہوجائیں۔ حضرت عبداللہ نے فرمایا کہ ان کا بکھرنا ان کے باندھنے سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8261]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8261، ترقيم محمد عوامة 8130)
الحديث السابق → (8129) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (8131)