☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 8120
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 8120
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا تَيَمَّمَ الرَّجُلُ فَصَلَّى، ثُمَّ أَتَى الْمَاءَ، وَهُوَ فِي وَقْتٍ بَعْدَمَا يَفْرُغُ مِنْ صَلَاتِهِ، فَقَدْ فَرَغَ مِنْ صَلَاتِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی آدمی نے تیمم کرکے نماز پڑھی پھر نماز سے فارغ ہونے کے بعد اسے پانی مل بھی گیا تو وہ اپنی نماز سے فارغ ہوچکا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8251]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8251، ترقيم محمد عوامة 8120)
← Previous Hadith (8119) Back to Bab Next Hadith → (8121)