ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الْعُمَرِيِّ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ :" أَنَّهُ تَيَمَّمَ وَصَلَّى، ثُمَّ دَخَلَ الْمَدِينَةَ فِي وَقْتٍ، فَلَمْ يُعِدْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے تیمم کیا پھر نماز پڑھی اور پھر نماز کے وقت میں شہر میں داخل ہوگیا تو وہ نماز کا اعادہ نہیں کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8250]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8250، ترقيم محمد عوامة 8119)