حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ يَقُولُ:" إِنَّ الشَّيْطَانَ يَجْرِي فِي الْإِحْلِيلِ فَيَبِضُّ عِنْدَ الدُّبُرِ، فَيَرَى الرَّجُلُ أَنَّهُ قَدْ أَحْدَثَ، فَلَا يَنْصَرِفَنَّ أَحَدُكُمْ حَتَّى يَسْمَعَ صَوْتًا، أَوْ يَجِدَ رِيحًا، أَوْ يَرَى بَلَلًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرمایا کرتے تھے کہ بعض اوقات شیطان آدمی کے آلۂ تناسل کے سوراخ سے داخل ہوکر دبر کے پاس حرکت دیتا ہے اور آدمی یہ سمجھتا ہے کہ اس کا وضو ٹوٹ گیا۔ تم میں سے کوئی اس وقت تک نماز کو نہ توڑے جب تک آواز نہ سنے، بو محسوس نہ کرے یا اسے تری محسوس نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8219]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8219، ترقيم محمد عوامة 8089)