☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 8088
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 8088
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ دَاوُدَ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، قَالَ:" إِنَّ الشَّيْطَانَ لَيَأْتِي أَحَدَكُمْ فَيُدْخِلُ خَطْمَهُ فِي دُبُرِهِ فَيُحَرِّكُهُ، وَيُحَرِّكُ إِحْلِيلَهُ لِيَنْتَشِرَ، فَلَا يَنْصَرِفَنَّ حَتَّى يَسْمَعَ صَوْتًا، أَوْ يَجِدَ رِيحًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شہر بن حوشب کہتے ہیں کہ شیطان تم میں سے کسی کے پاس آتا ہے اور ا س کی سرین میں اپنا ناک داخل کرتا ہے، پھر اسے حرکت دیتا ہے اور اس کے آلۂ تناسل کو بھی حرکت دیتا ہے تاکہ وہ تر ہوجائے۔ پس تم میں سے کوئی اس وقت تک نماز کو نہ توڑے جب تک کوئی آواز نہ سنے اور جب تک بو محسوس نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8218]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8218، ترقيم محمد عوامة 8088)
الحديث السابق → (8087) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (8089)