☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 8084
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 8084
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الْعَوَّامُ، عَنْ إِبْرَاهِيمِ التَّيْمِيِّ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ:" إِنَّ الشَّيْطَانَ يَأْتِي أَحَدَكُمْ، وَهُوَ فِي صَلَاتِهِ، فَيَنْقُرُ دُبُرَهُ، وَيُرِيهِ أَنَّهُ قَدْ أَحْدَثَ!، فَإِذَا فَعَلَ ذَلِكَ فَلَا يَنْصَرِفَنَّ أَحَدُكُمْ حَتَّى يَسْمَعَ صَوْتًا، أَوْ يَجِدَ رِيحًا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ بعض اوقات شیطان تم میں سے کسی کی نماز میں آکر اس کی سرین کو چونچ مارتا ہے اور اسے محسوس ہوتا ہے کہ اس کا وضو ٹوٹ گیا ہے۔ جب تم میں سے کسی کو ایسا محسوس ہو تو اس وقت تک نماز نہ چھوڑے جب تک کوئی آواز نہ سنے یا بونہ محسوس ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8214]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8214، ترقيم محمد عوامة 8084)
الحديث السابق → (8083) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (8085)