☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8045
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8045
حدیث نمبر: 8045 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ : أَنَّهُ كَانَ مُؤَذِّنًا بِالْبَحْرَيْنِ، فَقَالَ للإِمَامِ:" لَا تَسْبِقْنِي بِآمِينَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ولید بن رباح فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ بحرین میں مؤذن تھے، انہوں نے وہاں امام سے فرمایا کہ مجھ سے پہلے آمین نہ کہا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8176]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8176، ترقيم محمد عوامة 8045)
پچھلی حدیث → (8044) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8046)