حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا فِطْرٌ، قَالَ: سَمِعْتُ عِكْرِمَةَ يَقُولُ: أَدْرَكْتُ النَّاسَ " وَلَهُمْ رَجَّةٌ فِي مَسَاجِدِهِمْ بِآمِينَ إِذَا قَالَ الْإِمَامُ: غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ سورة الفاتحة آية 7"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایسے لوگوں کو دیکھا ہے کہ جب وہ امام کے { غَیْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَیْہِمْ وَلاَ الضَّالِّینَ } کہنے پر آمین کہتے تو ایک گونج ہوا کرتی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8177]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8177، ترقيم محمد عوامة 8046)