أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ، عَنِ الْوَلِيدِ بْنِ رَبَاحٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ : أَنَّهُ كَانَ مُؤَذِّنًا بِالْبَحْرَيْنِ، فَقَالَ للإِمَامِ:" لَا تَسْبِقْنِي بِآمِينَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ولید بن رباح فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ بحرین میں مؤذن تھے، انہوں نے وہاں امام سے فرمایا کہ مجھ سے پہلے آمین نہ کہا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8176]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8176، ترقيم محمد عوامة 8045)