☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 8028
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 8028
حدیث نمبر: 8028 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ , وَابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ:" ذَكَرُوا عِنْدَهُ الرَّجُلَ يَجِدُ الْبَوْلَ؟ قَالَ هُشَيْمٌ: وَيَجِدُ النَّفْخَةَ؟ أَيَتَوَضَّأُ؟، فَقَالَ:" إِذًا وَاللَّهِ لَا يَزَالُ يَتَوَضَّأُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم کے سامنے اس شخص کا ذکر کیا گیا جو پیشاب کی حاجت یا اپنے پیٹ میں ہوا محسوس کرے تو کیا وہ وضو کرے گا؟ انہوں نے فرمایا کہ واللہ! اس صورت میں ہم تو وضو ہی کرتے رہیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8159]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8159، ترقيم محمد عوامة 8028)
پچھلی حدیث → (8027) باب پر واپس ← اگلی حدیث (8029)