☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7968
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7968
حدیث نمبر: 7968 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي الْمِقْدَامِ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، وَعَطَاءَ بْنَ يَسَارٍ، وَسَالِمًا، وَالْقَاسِمَ يُصَلُّونَ فِي نِعَالِهِمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مقدا م فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب، حضرت عطاء بن یسار، حضرت سالم اور حضرت قاسم کو جوتے پہن کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8099]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8099، ترقيم محمد عوامة 7968)
پچھلی حدیث → (7967) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7969)