حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْقَاسِمَ، وَسَالِمًا يُصَلِّيَانِ فِي نِعَالِهِمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم اور حضرت سالم کو جوتے پہن کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8098]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8098، ترقيم محمد عوامة 7967)