☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7967
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7967
حدیث نمبر: 7967 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ:" رَأَيْتُ الْقَاسِمَ، وَسَالِمًا يُصَلِّيَانِ فِي نِعَالِهِمَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم اور حضرت سالم کو جوتے پہن کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8098]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8098، ترقيم محمد عوامة 7967)
پچھلی حدیث → (7966) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7968)