حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي الْمِقْدَامِ، قَالَ:" رَأَيْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، وَعَطَاءَ بْنَ يَسَارٍ، وَسَالِمًا، وَالْقَاسِمَ يُصَلُّونَ فِي نِعَالِهِمْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مقدا م فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب، حضرت عطاء بن یسار، حضرت سالم اور حضرت قاسم کو جوتے پہن کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8099]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8099، ترقيم محمد عوامة 7968)