☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7952
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7952
حدیث نمبر: 7952 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
جَرِيرٌ ، مَنْصُورٍ ، إِبْرَاهِيمَ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: " خَلَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَعْلَيْهِ، وَهُوَ فِي الصَّلَاةِ، فَخَلَعَ النَّاسُ نِعَالَهُمْ، ثُمَّ لَبِسَهُمَا، فَلَمْ يُرَ نَازِعَهُمَا بَعْدُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز میں اپنے جوتے اتارے تو لوگوں نے بھی اپنے جوتے اتار لئے، پھر آپ نے انہیں پہن لیا، پھر اس کے بعد انہیں اتارتے ہوئے نہیں دیکھا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8083]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8083، ترقيم محمد عوامة 7952)
پچھلی حدیث → (7951) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7953)