عُبَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، شُعْبَةَ ، أَبِي مَسْلَمَةَ ، أَنَسًا
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسًا أَيُصَلِّي الرَّجُلُ فِي نَعْلَيْهِ؟، فَقَالَ:" قَدْ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَعْلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابو مسلمہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس سے سوال کیا کہ کیا آدمی اپنے جوتے پہن کر نماز پڑھ سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جوتے پہن کر نماز ادا فرمائی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8082]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8082، ترقيم محمد عوامة 7951)