☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7950
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7950
حدیث نمبر: 7950 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، شُعْبَةُ ، الْحَكَمِ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، قَالَ:" صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نَعْلَيْهِ، فَصَلَّى النَّاسُ فِي نِعَالِهِمْ، فَخَلَعَ فَخَلَعُوا، فَلَمَّا صَلَّى، قَالَ: " مَنْ شَاءَ أَنْ يُصَلِّيَ فِي نَعْلَيْهِ ؛ فَلْيُصَلِّ، وَمَنْ شَاءَ أَنْ يَخْلَعَ، فَلْيَخْلَعْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدا لرحمن بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی جوتیوں میں نماز ادا فرمائی تو لوگ بھی جوتیاں پہن کر نماز پڑھنے لگے۔ آپ نے اپنے جوتے اتارے تو لوگوں نے بھی اپنے جوتے اتار دیئے۔ نماز سے فارغ ہونے کے بعد آپ نے فرمایا کہ جو اپنے جوتوں میں نماز پڑھنا چاہے جوتوں میں پڑھ لے اور جو جوتے اتار کر نماز پڑھنا چاہے وہ اپنے جوتے اتار کر نماز پڑھ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8081]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8081، ترقيم محمد عوامة 7950)
پچھلی حدیث → (7949) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7951)