☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7929
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7929
حدیث نمبر: 7929 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " الْحَصَاةُ تَسُبُّ، وَتَلْعَنُ مَنْ يُخْرِجُهَا مِنَ الْمَسْجِدِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ کنکری اس شخص کو برا بھلا کہتی ہے اور اس پر لعنت کرتی ہے جو اسے مسجد سے نکالتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8060]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8060، ترقيم محمد عوامة 7929)
پچھلی حدیث → (7928) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7930)