☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7888
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7888
حدیث نمبر: 7888 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ:" كَانَ أَبُو سَلَمَةَ لَا يُصَلِّي الضُّحَى حَتَّى تَمِيلَ الشَّمْسُ"،
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت ابو سلمہ اس وقت تک چاشت کی نماز نہیں پڑھتے تھے جب تک سورج مائل نہ ہوجائے اور حضرت عروہ آتے اور نماز پڑھ کر بیٹھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8017]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8017، ترقيم محمد عوامة 7888)
پچھلی حدیث → (7887) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7889)