☽ 10 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 7889
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 7889
عَلِيًّا
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ دِثَارٍ الْقَطَّانِ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ نَافِذٍ , أَنَّ عَلِيًّا خَرَجَ فَرَأَى قَوْمًا يُصَلُّونَ الضُّحَى عِنْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ، فَقَالَ:" مَا لَهُمْ نَحَرُوهَا ؛ نَحَرَهُمُ اللَّهُ، فَهَلَّا تَرَكُوهَا حَتَّى إِذَا كَانَتْ بِالْجَبِينِ صَلَّوْا، فَتِلْكَ صَلَاةُ الْأَوَّابِينَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت نعمان بن نافذ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کچھ لوگوں کو دیکھا جو طلوع شمس کے وقت چاشت کی نماز پڑھ رہے تھے۔ آپ نے فرمایا کہ انہوں نے اس نماز کو جلدی پڑھ لیا اللہ تعالیٰ انہیں خیر بھی جلدی عطا فرمائے، اگر یہ سورج کے بلند ہونے کے بعد اسے ادا کرتے تو اچھا ہوتا کیونکہ اس وقت کی نماز اوابین (اللہ کی طرف رجوع کرنے والے نیک بندوں) کی نماز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8019]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8019، ترقيم محمد عوامة 7889)
← Previous Hadith (7888) Back to Bab Next Hadith → (7890)