حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ:" كَانَ أَبُو سَلَمَةَ لَا يُصَلِّي الضُّحَى حَتَّى تَمِيلَ الشَّمْسُ"،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت ابو سلمہ اس وقت تک چاشت کی نماز نہیں پڑھتے تھے جب تک سورج مائل نہ ہوجائے اور حضرت عروہ آتے اور نماز پڑھ کر بیٹھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8017]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8017، ترقيم محمد عوامة 7888)