☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7856
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7856
حدیث نمبر: 7856 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ نُمَيْرِ بْنِ سَلَمَةَ، قَالَ: " أَوَّلُ مَا يُسْأَلُ عَنْهُ الْعَبْدُ يُسْأَلُ عَنْ صَلَاتِهِ، فَإِنْ تُقُبِّلَتْ مِنْهُ ؛ تُقُبِّلَ مِنْهُ سَائِرُ عَمَلِهِ، وَإِنْ رُدَّتْ عَلَيْهِ، رُدَّ عَلَيْهِ سَائِرُ عَمَلِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت تمیم بن سلمہ فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب کیا جائے گا۔ اگر نماز قبول ہوگئی تو باقی اعمال بھی قبول ہوجائیں گے اور اگر نماز میں کمی نکل آئی تو باقی اعمال بھی مردود ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7985]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7985، ترقيم محمد عوامة 7856)
پچھلی حدیث → (7855) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7857)