لِابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: ثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: ثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ تَوْبَةَ الْعَنْبَرِيِّ، عَنْ مُوَرِّقٍ الْعِجْلِيّ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ : " أَتُصَلِّي الضُّحَى؟، قَالَ: لَا، قُلْتُ: صَلَّاهَا عُمَرُ؟، قَالَ: لَا، قُلْتُ: صَلَّاهَا أَبُو بَكْرٍ؟ قَالَ: لَا، قُلْتُ صَلَّاهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،؟ قَالَ: لَا أَخَالُُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مورق عجلی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ کیا آپ چاشت کی نماز پڑھتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ میں نے پوچھا کہ کیا حضرت عمر نے چاشت کی نماز پڑھی ہے؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ میں نے پوچھا کیا حضرت ابوبکر نے؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ مں و نے پوچھا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چاشت کی نماز پڑھی ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ میرا خیال یہی ہے کہ آپ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی اس نماز کو ادا نہیں فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7986]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7986، ترقيم محمد عوامة 7857)