☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7795
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7795
حدیث نمبر: 7795 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نا مِسْعَرٌ، عَنْ حَبِيبٍ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: ذَهَبَ اللَّيْلُ! فَقَالَ عُمَرُ : " مَا بَقِيَ مِنَ اللَّيْلِ خَيْرٌ مِمَّا ذَهَبَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر سے ایک آدمی نے کہا کہ رات کا کافی حصہ گذر گیا ہے۔ انہوں نے فرمایا جو گذر گیا ہے وہ باقی ماندہ حصے سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7923]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7923، ترقيم محمد عوامة 7795)
پچھلی حدیث → (7794) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7796)