عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نا مِسْعَرٌ، عَنْ حَبِيبٍ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: ذَهَبَ اللَّيْلُ! فَقَالَ عُمَرُ : " مَا بَقِيَ مِنَ اللَّيْلِ خَيْرٌ مِمَّا ذَهَبَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمر سے ایک آدمی نے کہا کہ رات کا کافی حصہ گذر گیا ہے۔ انہوں نے فرمایا جو گذر گیا ہے وہ باقی ماندہ حصے سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7923]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7923، ترقيم محمد عوامة 7795)