☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7719
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7719
حدیث نمبر: 7719 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، قَالَ:" كُنَّا نَعْرِضُ الْمَصَاحِفَ عَلَى عَبْدِ اللَّهِ فَسَأَلَهُ رَجُلٌ مِنْ ثَقِيفٍ، فَقَالَ: يَا أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: الصَّلَاةُ، وَمَنْ لَمْ يُصَلِّ ؛ فَلَا دِينَ لَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زر فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کی خدمت میں قرآن مجید پیش کیا کرتے تھے۔ ان سے ثقیف کے ایک آدمی نے سوال کیا کہ اے ابو عبد الرحمن! کون سا عمل سب سے افضل ہے؟ انہوں نے فرمایا نماز، جو نماز نہ پڑھے اس کا دین نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7847]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7847، ترقيم محمد عوامة 7719)
پچھلی حدیث → (7718) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7720)