حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ، قَالَ: " مَا مِنْ حَالٍ أَحْرَى أَنْ يُسْتَجَابَ لِلْعَبْدِ فِيهِ، إِلَّا أَنْ يَكُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، مِنْ أَنْ يَكُونَ عَافِرًا وَجْهَهُ سَاجِدًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ اللہ کے راستے کے علاوہ انسان کی دعا کی قبولیت کا سب سے زیادہ امکان اس وقت ہے جب سجدے کی حالت میں اس کا چہرہ گرد آلود ہورہا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7848]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7848، ترقيم محمد عوامة 7720)