حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ، عَنْ زَائِدَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ الْحَارِثِ، قَالَ: حُدِّثْتُ أَنَّ مَسْرُوقًا كَانَ، يَقُولُ: " مَنْ حَافَظَ عَلَى هَؤُلَاءِ الصَّلَوَاتِ ؛ لَمْ يُكْتَبْ مِنَ الْغَافِلِينَ ؛ فَإِنَّ فِي إِفْرَاطِهِنَّ الْهَلَكَةَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مسروق فرمایا کرتے تھے کہ جس شخص نے ان نمازوں کی پابندی کی وہ غافلوں میں شمار نہیں ہوگا اور ان نمازوں کے ضائع کرنے میں ہلاکت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7849]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7849، ترقيم محمد عوامة 7721)