حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ، وَابْنُ فُضَيْلٍ , عَنِ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " يُجْزِئُكَ مِنَ الْوُضُوءِ مَرَّتَيْنِ مَرَّتَيْنِ وَإِنْ ثَلَّثْتَ فَقَدْ أَسْبَغْتَ".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر تم وضو میں اعضاء کو دو دو مرتبہ بھی دھو لو تو کافی ہے اور اگر تین مرتبہ دھو لو تو یہ وضو کا اہتمام اور کمال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 77]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 77، ترقيم محمد عوامة 77)