حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، وَالْفَضْلُ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: رَأَيْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ" تَوَضَّأَ مَرَّةً مَرَّةً".
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم بن عبیداللہ کہتے ہیں کہ میں نے سالم بن عبداللہ کو دیکھا کہ وہ وضو میں اعضاء کو ایک ایک مرتبہ دھوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 76]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 76، ترقيم محمد عوامة 76)