☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7658
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7658
حدیث نمبر: 7658 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَنَسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، ثَنَا سُفْيَانُ، ثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: " رَآنِي عُمَرُ وَأَنَا أُصَلِّي، فَقَالَ: الْقَبْرُ أَمَامَكَ" فَنَهَانِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے مجھے قبر کی طرف رخ کرکے نماز پڑھتے دیکھا تو فرمایا کہ تمہارے آگے قبر ہے اور مجھے قبر کی طرف رخ کرکے نماز پڑھنے سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7784]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7784، ترقيم محمد عوامة 7658)
پچھلی حدیث → (7657) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7659)