أَنَسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ حُجَيَّةَ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: " رَآنِي عُمَرُ وَأَنَا أُصَلِّي إِلَى قَبْرٍ، فَجَعَلَ يَقُولُ: يَا أَنَسُ الْقَبْرَ" فَجَعَلْتُ أَرْفَعُ رَأْسِي ؛ أَنْظُرُ إِلَى الْقَمَرِ , فَقَالُوا: إِنَّمَا هُوَ يَقُولُ: الْقَبْرَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے مجھے دیکھا کہ میں ایک قبر کی طرف رخ کرکے نماز پڑھ رہا تھا۔ انہوں نے کہنا شروع کردیا اے انس! قبر ہے۔ میں سر اٹھا کر قمر (چاند) کو دیکھنے لگا تو لوگوں نے کہا کہ وہ قبر کا کہہ رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7783]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7783، ترقيم محمد عوامة 7657)