☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7645
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7645
حدیث نمبر: 7645 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ جُرَيٍّ، قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ عَنِ " الصَّلَاةِ خَلْفَ الْأُمَرَاءِ؟ قَالَ: صَلِّ مَعَهُمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حبیب بن جری کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے امراء کے پیچھے نماز پڑھنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ان کے ساتھ نماز پڑھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7771]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7771، ترقيم محمد عوامة 7645)
پچھلی حدیث → (7644) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7646)