☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7443
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7443
حدیث نمبر: 7443 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ: نا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا بَدَا حَاجِبُ الشَّمْسِ، فَأَخِّرُوا الصَّلَاةَ حَتَّى تَبْرُزَ، وَإِذَا غَابَ حَاجِبُ الشَّمْسِ ؛ فَأَخِّرُوا الصَّلَاةَ حَتَّى تَغِيبَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب سورج کی نوک ظاہر ہوجائے تو نماز کو اس وقت تک مؤخر کرو جب تک وہ پورا ظاہر نہ ہوجائے اور جب سورج کی نوک غروب ہوجائے تو نماز کو اس وقت تک مؤخر کرو جب تک وہ غائب نہ ہوجاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7563]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7563، ترقيم محمد عوامة 7443)
پچھلی حدیث → (7442) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7444)