☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7439
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7439
حدیث نمبر: 7439 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ بِسْطَامِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ أَبِي رَجَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " لَا تُصَلِّ عِنْدَ طُلُوعِ الشَّمْسِ، وَلَا حِينَ تَغْرُبُ ؛ فَإِنَّهَا تَطْلُعُ وَتَغْرُبُ فِي قَرْنَيْ شَيْطَانٍ، وَلَكِنْ إِذَا صَفَتْ، وَعَلَتْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ طلوع شمس اور غروب شمس کے وقت نماز نہیں پڑھی جائے گی۔ کیونکہ سورج شیطان کے دونوں سینگوں کے درمیان طلوع اور غرو ب ہوتا ہے۔ البتہ جب سورج غروب کے بعد بالکل چھپ جائے اور طلوع کے بعد بالکل بلند ہوجائے تو اس وقت نماز جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7559]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7559، ترقيم محمد عوامة 7439)
پچھلی حدیث → (7438) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7440)