حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ نَافِعٍ بْنِ عُمَرَ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، قَالَ:" رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ يُصَلِّي فِي الْمَسْجِدِ، فَمَرَّ بِهِ إِنْسَانٌ فَسَبَّحَ بِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ حضرت عمر بن عبدا لعزیز نماز پڑھ رہے تھے کہ ایک آدمی ان کے پاس سے گذرا انہوں نے اسے دیکھ کر تسبیح پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7452]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7452، ترقيم محمد عوامة 7336)