حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " اسْتَأْذَنَ رَجُلٌ عَلَى عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، فَسَبَّحَ، فَدَخَلَ، فَجَلَسَ حَتَّى انْصَرَفَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت جابر بن عبداللہ سے حاضری کی اجازت مانگی (وہ نماز پڑھ رہے تھے) انہوں نے تسبیح کہی، چناچہ وہ اندر آگیا اور ان کے نماز پورا کرنے تک بیٹھا رہا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7451]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7451، ترقيم محمد عوامة 7335)