حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ يَزِيدَ، قَالَ: " اسْتَأْذَنْتُ عَلَى ابْنِ أَبِي لَيْلَى وَهُوَ يُصَلِّي، فَسَبَّحَ بِالْغُلَامِ، فَفَتَحَ لِي"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت یزید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن ابی لیلیٰ سے حاضری کی اجازت مانگی، انہوں نے تسبیح کے ذریعے اپنے غلام کو حکم دیا اور اس نے میرے لئے دروازہ کھول دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7450]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7450، ترقيم محمد عوامة 7334)