حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذْنُ الرَّجُلِ إِذَا كَانَ يُصَلِّي فِي بَيْتِهِ: التَّسْبِيحُ، وَإِذْنُ الْمَرْأَةِ: التَّصْفِيقُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر مرد کمرے میں نماز پڑھ رہا ہو تو اس کی اجازت تسبیح ہے اور عورت کی اجازت تالی بجانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7453]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7453، ترقيم محمد عوامة 7337)