☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 7305
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 7305
حدیث نمبر: 7305 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِيُّ عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ:" أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَؤُمَّ الرَّجُلُ فِي الْمُصْحَفِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد مصحف سے دیکھ کر تلاوت کرتے ہوئے امامت کرانے کو مکروہ قرار دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7419]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7419، ترقيم محمد عوامة 7305)
پچھلی حدیث → (7304) باب پر واپس ← اگلی حدیث (7306)